چارمیجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے ترقی دے دی گئی ، جانیے

جدت ویب ڈیسک :تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ 4 میجرجنرلزکی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدےپرترقی دے دی گئی ہے جن میں میجرجنرل ماجداحسان،میجرجنرل عامرعباسی ، میجرجنرل عبداللہ ڈوگراورمیجرجنرل محمودالزماں شامل ہیں ۔میجر جنرل ماجد احنس کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کے بعد انہیں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا سربراہ تعینات کر دیا گیاہے جبکہ میجر عبداللہ ڈوگر کو ترقی کے بعد کور کمانڈر ملتان کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.