یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں فوجی افسر راحیل شریف کے ساتھ سلیفیاں بناتے رہے

راولپنڈی جدت ویب ڈیسک : -یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف مرکز نگاہ بنے رہے۔ مرکزی تقریب میں راحیل شریف کی آمد پر حاضرین نے تالیاں بجا کر پرجوش استقبال کیا۔ فوجی افسران اورا ن کے اہلخانہ سابق آرمی چیف کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے۔ تقریب کے اختتام پر راحیل شریف کے ساتھ تصاویر بنانے اور آٹو گراف لینے والوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ اس موقع پر راحیل شریف نے صحافیوں سے پرجوش مصافحہ کیا، مگر کسی سوال کا جواب نہیں دیا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.