آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات، اطالوی نیول چیف کاجی ایچ کیو کا دورہ

جدت ویب ڈیسک ::آئی ایس پی آر کے مطابق اطالوی نیول چیف ایڈمرل والٹر نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ، اطالوی نیول چیف نے پاک آرمی کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات بھی کی ۔
ملاقات میں اطالوی نیول چیف نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کوسراہا ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.