کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا مجاہد فورس کے پہلے کرنل کمانڈنٹ بن گئے

جدت ویب ڈیسک :آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے۔کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا مجاہد فورس کے پہلے کرنل کمانڈنٹ بن گئے ۔تقریب میں مجاہد فورس کے حاضر سروس اور سبکدوش افسران نے شرکت کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مجاہد فورس سینٹر بھمبر کا دورہ کیا ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.