آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاپی اے ایف بیس مصحف کا دورہ, ائیر پاور سینٹر آف ایکس لینس میں جاری کثیر القومی مشق بھی دیکھی

جدت ویب ڈیسک :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرگودھا میں موجود پی اے ایف بیس مصحف کا دورہ کیا ، جہاں انہیں اے سی ای ٹریننگ اور مشق کی اہمیت پر بریفنگ دی گئی جبکہ انہوں نے پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ مہارت کو بھی سراہا ۔ جنرل قمر جاوید نے ائیر پاور سینٹر آف ایکس لینس میں جاری کثیر القومی مشق بھی دیکھی ، مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی آپریشنز کے حوالے سے جدید تصورات کو یکجا کرنا ہےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے پی اے ایف بیس مصحف سرگودھا کا دورہ کیا ،

Leave a Reply

Your email address will not be published.