پولیس کو اسلامیہ کالج سیل کرانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

جدت ویب ڈیسک ::کراچی میں عدالتی بیلف اور پولیس کو اسلامیہ کالج سیل کرانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی ۔ طلبہ نے شدید احتجاج ، نعرے بازی کی اور سڑکوں پر نکل آئے ۔ طلبہ کا غصہ دیکھ کر بیلف اور پولیس نے واپسی میں ہی بہتری جانی جس کے بعد احتجاج ختم ہو گیا ۔طلبہ نے نیو ایم اے جناح روڈ بلاک کیا اور ٹائز بھی جلائے ۔ انہوں نے کہا کہ مر جائیں گے، مٹ جائیں گے لیکن کالج خالی نہیں کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published.