اسلام آباد ہائیکورٹ نےنوازشریف کو نوٹس جاری کردیا، جانیے کیوں

جدت ویب ڈیسک :اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو نوٹس جاری کردیا۔ نوازشریف کے مسلم لیگ ن کا صدر بننے کےخلاف درخواست قابل سماعت قرار دے د ی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر،سیکرٹری الیکشن کمیشن،سیکرٹری قانون اوراسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بھی نوٹس جاری کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.