بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیارے سے ایمبو لفٹر ٹکرا گیا جس کے باعث 7 افراد زخمی

جدت ویب ڈیسک ::بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیارے سے ایمبو لفٹر ٹکرا گیا جس کے باعث 7 افراد زخمی ہوگئے۔ایئرپورٹ کا کہنا ہے کہ پروازدبئی سے اسلام آباد آئی تھی جب کہ زخمیوں کو بھی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے  جس کے نتیجے میں جہازکے انجن کو نقصان پہنچا جب کہ 7 سے زائد مسافربھی زخمی ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.