سی آئی اے چیف مائیک بومبیو کا ایران کے بارے میں خوفناک انکشاف، جانیے

واشنگٹن ( جدت ویب ڈیسک ) سی آئی اے کے چیف مائیک بومبیو نے یہ انکشاف کیا ہے ہے کہ ایران القاعدہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرتا رہا ہے ، سی آئی اے عنقریب القاعدہ اور ایران کے باہمی گٹھ جوڑ کا پردہ چاک کرے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں ایک کانفرنس سے خطاب میں مسٹر بومبیو کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سکیورٹی اداروں کو ایران سے نمٹنے کے لیے وسیع تراقدامات کی اجازت دے رکھی ہے۔اس دوران انہوں نے پڑوسی ملکوں میں ایرانی مداخلت، دہشت گردی کی ایرانی سرپرستی، ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور جوہری ہتھیاروں کی تیاری کی کوششوں پر تفصیلی بات کی

Leave a Reply

Your email address will not be published.