Iqra Aziz No Filter Makeup
Iqra Aziz No Filter Makeup

اقراء عزیز کی جانب سے نو فلٹر کیساتھ تصویر وائرل

کراچی جدت ویب ڈیسک:اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے سوشل میڈیا پر نو فلٹر کے ساتھ شیئر کر دہ تصویر وائرل ہوگئی۔

اقراء عزیز نے گزشتہ رات ایک سادہ سی خوبصورت نو فِلٹر نو میک اپ تصویر اپلوڈ کی ہے جسے دیکھ کر اْن کے مداح حیرانی کا شکار ہیں۔

مداحوں کی جانب سے اقراء عزیز کی اس پوسٹ کے نیچے ہزاروں تعریفی کمنٹ کیے گئے ہیں جن میں اْن کا کہنا ہے کہ وہ میک اپ کے بغیر سادگی میں بھی خوب جچتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.