‎ عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمیعالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک  جدت ویب ڈیسک عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے پیداوار میں کمی کا امکان اور امریکی صدر کی جانب سے وینزویلا کیخلاف پابندیوں کی دھمکی ہے۔نیویارک کنٹریکٹ میں ستمبر کے لئے برنٹ نارتھ سی کروڈ کے  نرخ 19 سینٹ  0.36 فیصد کم ہوکر 52.33  ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 40  سینٹ  0.8 فیصدکمی کے ساتھ 49.31 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.