hot indian actress

جنگلی بلی دنیا چھوڑ کرخلامیں کیوں پہنچ گئی ‘وجہ کیا ہوئی جانئے

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کلپنا چاولہ اور راکیش شرما کی سوانح عمری پر بننے والی فلموں میں خلا باز کا کردار ادا کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا بھارتی خلا باز کلپنا چاولہ کے بعد راکیش شرما کی زندگی پر بننے والی فلم سلیوٹ کا بھی حصہ بن گئیں جس میں اداکارہ خلا باز کا کردار ادا کریں گی۔ اس حوالے سے پریانکا نے فلمسازوں سے ملاقات میں فلم پر کام شروع کرنے سے متعلق کہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.