بھارت میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی واقع

جدت ویب ڈیسک ::بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق بھارتی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ نچلی سطح پر آگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق روپے کی قدر میں 26 پیسہ کی کمی ہوئی، جس کے بعد بھارتی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر 71روپے کا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں بھارتی روپے کی قدر میں 3اعشاریہ 3فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ 3 سالوں میں اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے۔بھارتی معیشت دانوں اور حکومت کا کہنا ہے بھارتی روپے کی قدر میں کمی عارضی معاملہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.