بگ بوس سیزن 11 میں شاہ رخ خان کی بیٹی کی شرکت کا امکان

جدت ویب ڈیسک :بگ بوس سیزن 11 میں شاہ رخ خان کی بیٹی کی شرکت کا امکان ہے یہ انکی سکرین بیٹی ہیں آپ کو یاد ہوگا کچھ کچھ ہوتا ہے فلم میں انجلی چھوٹی بچی ثنا سعید جو اس فلم میں شاہ رخ خان کی بیٹی تھی اب جوان ہو چکی ہے فلم اور ٹی وی میں بھی کافی کام کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.