اہم انکشاف،بھارت اب جنگ نہیں لڑسکتا،جانیےکیوں ؟

جدت یب ڈیسک :بھارت اب جنگ نہیں لڑسکتا،ہتھیاروں کی خریداری میں لوٹ مارہو رہی ہے جنگی تربیت کا فقدان اسلحہ ذخائر میں دھماکہ بھارتی فوج لگاتار دس روز تک جنگ لڑنے کی صلاحیت سے محروم ہو رہا ہے بھارت میں مودی حکومت نے اپنے ہی فوج سے زمین چھنینے کی ساخت اور ڈھانچے کے اعتبار سے بدلائو کے نام پر گیم شروع کردیا ہے بھارتی فوج کے پاس گولہ بارود کی شدید کمی ہو رہی ہے معیاری ہتھیار نہیں ہیں ،جنگ کا سامان نہیں ہے اگر جنگ ہوئی تو دس دن سے زیادہ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتا،جوہتھیار ہیں ،ان کہ بھی دیکھ بھال انتہائی ناقص طریقے پر ہے جو کہ بلگائوں حادثے کی طرح کبھی بھی خوفناک شکل میں بدل سکتا ہے بی جےپی لیڈروں کی نظر یں ہندوستانی فوج کی دائرہ اختیار میں کم سے کم پچیس ہزار ایکڑ زمین پر ہیں

https://www.youtube.com/watch?v=QP5SdsBoMhA

Leave a Reply

Your email address will not be published.