بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے، جلاؤ گھراؤ، کرفیو نافذ ہلاکتیں اور کئی زخمی

نئی دہلی جدت ویب ڈیسک : : بھارت کی خصوصی عدالت نے مذہبی رہنما گرومیت رام رحیم کو خواتین سے زیادتی کا مجرم قرار دے دیا، سزا کافیصلہ اٹھائیس اگست کوسنایا جائے گا۔
۔فیصلے کے بعد رام رحیم کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور انھیں روہٹک جیل لے جایا جائے گا۔فیصلہ سنائے جانے کے موقع پرہریانہ اورپنجاب میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے، جہاں رام رحیم کے ہزاروں عقیدت مند موجود ہیں جبکہ اس موقع پر راجھستان میں انٹرنیٹ سروس اڑتالیس گھنٹے کے لئے بند کرکے دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کردی گئی۔ریلوے اسٹیشن،اہم شاہراہوں پر جلاؤ گھیراؤ کیا اور پولیس اور میڈیا پر پتھراؤ کیا پتھراؤ سے متعدد اہلکار زخمی ہوگئے۔بھارتی فوج کی 2کمپنیاں حالات کنٹرول کرنے کیلئے تعینات کردی گئی ہےریلوے اسٹیشن،اہم شاہراہوں پر جلاؤ گھیراؤ کیا اور پولیس اور میڈیا پر پتھراؤ کیا پتھراؤ سے متعدد اہلکار زخمی ہوگئے۔بھارتی فوج کی 2کمپنیاں حالات کنٹرول کرنے کیلئے تعینات کردی گئی ہے بھارتی دارالحکومت دہلی میںمتعدد بسوں کو جلا دیا گیا۔پرتشدد مظاہروں میں اب تک 17افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 200سے زیادہ زخمی ہیں مختلف علا قوں میں موبائل اور انٹر نیٹ سروس بھی بند کر دی ہے

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.