ہمارا اپنا وزیر اعظم دہشتگرد ہے‘ کنگنا رناوت

نئی دہلی جدت ویب ڈیسک پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والے مودی سرکار کو بھارتی ادارہ نے بے نقاب کر دیا ۔ بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر بھارتی وزیر خارجہ کو بھی آئینہ دکھا دیا ۔ تاہم اس حوالے سے ٹوئٹر پر اداکارہ کنگنا کا کہنا تھا کہ شمساسوراج اپنے گھر میں جھانک لیں کیونکہ یہ کہنا کہ بھارت ڈاکٹرز اور انجینئر پیدا کر رہا ہے جبکہ پاکستان دہشتگرد یہ مضحکہ خیز بات ہے کیونکہ ہمارا تو اپنا وزیر اعظم ہی دہشتگرد ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا مین تمام ممالک روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی مذمت کر رہے ہیں سوائے بھارت کے جو انتہائی شرم کی بات ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.