بھارتی یونیورسٹی سلمان خان کےفوٹو والی ڈگریاں بانٹنے لگی

جدت ویب ڈیسک :بھارتی یونیورسٹی سلمان خان کےفوٹو والی ڈگریاں بانٹنے لگی بھارتی ریاست یوپی کے تعلیمی نظام میں بڑی غلفت سامنے آئی ہے ،بھارتی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملہ سامنے آنے کےبعد اس کی تحقیقات کیں اور پھر مذکورہ کاپی درستگی کے بعد طالب علم کے حوالے کی گئی۔، آگرہ یونیورسٹی نے بی اے سال اول میں کامیاب ہونے والے طالب علم کی مارک شیٹ بالی ووڈ اداکار کی تصویر کے ساتھ جاری کردی۔ یونیورسٹی کی جانب سے سالانہ اعزازی تقریب منعقد کرنے کی تیاریاں جاری ہیں جس میں بھارتی صدر رام ناتھ کونند اور ڈاکٹر بھمرو شرکت کر کے کامیاب ہونے والے طلباء کو ڈگریاں تقسیم کریں گے۔، اسی طرح ایک اور نتیجے کی کاپی پر کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کی تصویر چسپاں تھی‘۔ اُن کا کہنا ہے کہ ’تحقیق کے دوران ایک مارک شیٹ پر طالب علم کا نام غلط پرنٹ ہونے کی شکایت بھی سامنے آئی تھییونیورسٹی کی جانب سے تیار کی جانب والی مارک شیٹ پر 17028700 رول نمبر درج ہے جس پر سلمان خان کی تصویر چسپاں ہے۔آگرہ یونیورسٹی سے الحاق شدہ امرتا سنگھ میموریل کی جانب سے جاری ہونے والی مارک شیٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طالب علم نے 35 فیصد نمبر حاصل کیے ہیں۔یونیورسٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ’مارک شیٹ کی پرنٹنگ میں کئی نقص سامنے آئے ہیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.