نواز شریف کو مجھے کیوں نکالا کاتفصیلی جواب مل گیا،اب کچھ شرم کریں

جدت ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے چیٔرمین عمران کا کہنا تھا کہ ہم چترال میں چار چیزیں ٹھیک کریں تعلیم، صحت، ہسپتال اور ہائر ایجوکیشن کا نظام کا بہتر کرنا اور پینے کا صاف پانی ہر گھر میں پہنچائیں گے ، پٹرول اور ڈیزل سستا اور ٹیکس کم کریں گے اور ماحول کو بہتر بنائیں گے جنگلات لگائیں گے بلدیاتی نظام ٹھیک کرنے سے نظام بہتر ہوتا ہے اور لوگوں کو غربت سے نکالنے کے لئے بھی پلان بنا رہے ہیں میں نے چترال کے تمام علاقے کا دورہ کیا ہے مجھے مسائل کا اندازہ ہے ،قانون سازی کریں گے منتخب لوگوں فنڈز دیں گے تاکہ چترال ترقی کرے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.