زرداری کو کلین چٹ دینے پر قوم کبھی معاف نہیں کرے گی

جدت ویب ڈیسک :چکوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا یہ عوام کی ریلی ہے ، کچھ دن پہلے سرکاری ریلی بھی دیکھی ہوگی ،جیلوں کے قیدی کی چوری پھر بھی کم ہوگی جتنی نواز شریف نے کی ،زرداری کو کلین چٹ دینے پر قوم کبھی معاف نہیں کرے گی میں 21سا ل سے کہہ رہاہوں کرپشن پاکستان کا سب سے بڑا مسلۂ ہے، چوروں نے باریاں لگائی ہوئی ہیں ، نیب کے پاس ایک اور کیس لے کے جارہے ہیں ، نیب والوں سُن لو ہم آرہے ہیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.