عوام کی طاقت کے ساتھ کچھ بھی ناممکن نہیں ، عمران خان

جدت ویب ڈیسک :پاکستان تحر یک انصاف کے چیرٔمین عمران خان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ، پاکستان میں کیانہیں سب کچھ تو ہے اللہ نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے پاکستان جیسی خوبصورتی کہیں نہیں دیکھی ، ایک ارب درخت لگانا مشکل تھا پھر بھی پورا کیا اس پروجیکٹ کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے پاکستان دُنیا میں گلوبل وارمنگ میں 7ویں نمبر پر ہے

https://www.facebook.com/PTIOfficial/videos/10155096063194527/

Leave a Reply

Your email address will not be published.