Chief Justice Of Pakistan

تمام ملکی امور جمہوری انداز میں چل رہے ہیں‘ ٹکراؤ کا تاثر غلط ہے‘افتخار محمد چوہدری

کوئٹہ جدت ویب ڈیسک سابق چیف جسٹس آف پا کستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں تما م امور جمہوری انداز میں چل رہے ہیں پانا ما کیس کے فےصلے کو عدالتی مارشل لاء کہنے کی کسی کو جرأت نہیں ہونی چاہئےے انہوں نے ےہ بات کوئٹہ میں نماز عید کی ادائیگی کے بعدصحافیوں سے مختصر بات چیت کر تے ہوئے کہی ، انہوں نے کہا ملک میں اب بھی تمام امور جمہوری انداز میں چل رہے ہیں آج جو وزیر اعظم سیٹ پر بیٹھے ہیں وہ بھی منتخب نمائندہ ہیں انہوں نے کہا کہ امریکی بیان ہمارے لئے اچھا ثابت ہوا اس کے بعد تمام ادارے ایک پیج پر آگئے انہوں نے برما سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تما م عالم اسلام کے مسلمانوں کی مدد فرمائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.