آئی سی سی نے محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک قراردے دیا

جدت ویب ڈیسک :آئی سی سی نے محمد حفیظ کا سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا۔جائزہ رپورٹ آنے تک محمد حفیظ بولنگ کر اسکتے ہیں ۔
آئی سی سی 14 دن کے اندر محمد حفیظ کے ایکشن کا جائزہ لے گی ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.