ویرات کوہلی کو کلین چٹ مل گئی ، جانیے

جدت ویب ڈیسک :بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے باوجودکلین چٹ دے دی گئی ہے۔ آئی سی سی کے آرٹیکل 4اعشاریہ 2 کے مطابق میچ کے دوران کسی بھی قسم کے لیپ ٹاپ، انٹر نیٹ، لینڈ لائن ، فون یا کسی دوسرے آلے کے استعمال پر پابندی ہوتی ہے۔ تاہم کھلاڑی آپس میں بات چیت کے لیے ڈگ اور ڈریسنگ روم کے درمیان واکی ٹاکی استعمال کرسکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.