بھارتی فضائیہ کا اہلکاروں کی لاشوں کے ساتھ شرمناک سلوک، دیکھیے

جدت ویب ڈیسک :پاکستان سے جنگ کرنے اور تباہ کرنے کا خواب دیکھنے والا بھارت اور خطے میں حکمرانی کرنے کا بھوکا ننگا بھارت اپنے فوجیوں کو مرنے کے بعد تابوت بھی فراہم نہیں کرسکتا گتے کے ڈبوں میں بند کر کے لاشیں انکے آبائی گھروں کو روانہ کی ، لاشیں ٹھکانے لگانا مہنگا پڑ گیا ، سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہوئی تو لوگوں کو غم و غصہ کی انتہا ہوگئی  دیکھیے

https://www.facebook.com/92NewsHD/videos/1952424828352813/

Leave a Reply

Your email address will not be published.