گلی گلی میں شورہے،ابو جی چور ہے،وڈیو وائرل

جدت ویب ڈیسک :تفصیلات کے مطابق پاناما کیس میں نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے بعد سابق وزیر اعظم کے بیٹے حسن نواز کی لندن میں سپراسٹور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں حسن نواز کو سپر اسٹور میں چہل قدمی کرتے دیکھے جا سکتا ہیں کہ اچانک ایک شخص نے آکر حسن نواز سے ہاتھ ملایا اور خیریت پوچھی، جس کے بعد شہری نے گلی گلی میں شور،ابو جی چور ہیں کے نعرے لگائے اور حسن نواز سے سوال کیا نوازشریف چور ہیں، آپ بھی چور ہیں

https://www.dailymotion.com/video/x5w44hr

Leave a Reply

Your email address will not be published.