کنگنا رناوٹ نے اپنی نجی زندگی کے سبھی راز کھول دیئے ، جانیے

جدت ویب ڈیسک :ریتک روشن اور کنگنا کے بیچ محبت کی کہانی کا آغاز ہوا اور پھر خوفناک انجام، سب لوگ جانتے ہیں ، لیکن کنگنا نے ریتک کے ساتھ اپنا رشتہ پوری دنیا کو بتا دیا، اور ریتک کی جانب سے کوئی جواب نہ ملا تو عدالت میں کیس کردیا، کہ اگر ریتک کو اس رشتے سے انکار ہے تو میر ے سامنے آئے اور معافی مانگے جومجھے زہنی ٹارچر کیا ہے اسکے لیے ، اب دیکھنا ہے کہ ریتک کیا جواب دیتاہے اور سوزانے خان نےبھی کہا کہ یہ صرف الزام ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.