اٹلس ہنڈا, موٹر سائیکل پھر مہنگے ہو گئے

ویب ڈیسک ــ: :اب سائیکل ہی خرید لیں تو اچھا ہے نہ پیٹرول کا خرچہ ہوگا  نہ ٹینشن  کیونکہ عوامی سواری موٹر سائیکل مزید مہنگے، اٹلس ہنڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتیں 5 ہزار تک بڑھا دیں، ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 2400 روپے اضافہ کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.