ہالی ووڈ کامیڈی فلم گیم نائٹ کا رنگا رنگ پریمیئر

جدت ویب ڈیسک ::امریکی شہر لاس اینجلس میں ہالی ووڈ کامیڈی فلم گیم نائٹ کا رنگا رنگ پریمیئر منعقد ہوا ۔ مداحوں کی بڑی تعداد نے فلم کی کاسٹ کا پرجوش استقبال کیا ۔  فلمی ستارے جب ریڈ کارپٹ پر پہنچے تو مداحوں نے ان کا پر جوش استقبال کیا ۔ ہدایتکار جوہن فرینسس کی اس فلم کی کہانی دوستوں کے گروپ کے گرد گھومتی ہے ۔ جو پراسرار قتل کی واردات کی گتھی سلجھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ فلم کی کاسٹ میں جیسن بیٹ مین، ریچل میک ایڈمز، جیفرے رائٹ اور شیرون ہورگن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.