سوات کی طالبہ حرا اکبر انٹرنیشنل چلڈرن پیس پرائز کیلئے نا مزد

جدت ویب ڈیسک :سوات کی طالبہ حرا اکبر کو انٹرنیشنل چلڈرن پیس پرائز کیلئے نا مزد کر لیا گیاسوات سے تعلق رکھنے والی ساتویں جماعت کی طالبہ حرا اکبر چائلڈ لیبر، کم عمری کی شادی اور تشدد کے خلاف بچوں کی آواز بن گئیں۔ بچوں پر تشدد اور کم عمری کیخلاف آواز اٹھانے والی۔ حرا اکبر کی عالمی ایوارڈ کیلئے نامزدگی خوش آئند اقدام ہے۔ کچھ کر گزرنے کا جذبہ ہی کامیابی کا پہلا زینہ ثابت ہوتا ہے عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد حرا اکبر پر عزم ہے کہ وہ مستقبل میں بھی بچوں کے حقوق کے لئے لڑ کر عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کریں گی۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=LeOR7IRSD0Q

Leave a Reply

Your email address will not be published.