چائنا ریلوے کا بہت بڑا اقدام ،جانیے

جدت(ریسرچ ڈیسک)چائنا بنانے جارہا ہے 35نئی ریلوے پروجیکٹس بشمول 21,00کلو میٹر نئی ریلوے لائن اور 25,00کلو میٹر ڈبل ٹریک لائن یہی نہیں اس کے علاوہ 4,000کلو میٹر الیکٹریفائیڈ ریلویز شامل ہیں اور یہ ہدف مکمل کرنے کیلئے بجٹ رکھا گیا ہے 116.8بلین ڈالر اور امید کی جارہی ہے کہ یہ منصوبہ 2020تک مکمل کرلیا جائے گا اور ریلوے آپریشنز کی تاریخ میں یہ سب سے تیز ترین آپریشن تصور کیا جارہا ہے۔
ہائی اسپیڈ ریلوےکا 80فیصد حصہ چائنا کے بڑے شہروں کے ساتھ منسلک ہوگا ۔ واضح رہے کہ 2016ء کے اختتام تک چائنا ہائی اسپیڈ ریل 22,000کلومیٹر کےطویل ترین نیٹ ورک کا حامل ہوچکا ہے۔ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت پہنچانےف کی غرض سےاس پروجیکٹ کا رواں سال کا بیشتر کام چائنا کے وسطی اور مغربی علا قوں میں ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published.