hamza shahbaz wives

رنگین مزاج حمز ہ شہباز کی ایک اور شادی کا پول گیا‘ چھوٹے میاں فرار

لاہور جدت ویب ڈیسک عائشہ احد ملک نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز مےرے کیسز کا سامنا کرنے کی بجائے لندن بھاگ گئے ،جو اپنے وطن مےں عےد نہ کرےں وہ ملک اور قوم کے ساتھ کےسے مخلص ہو سکتے ہے۔میڈیا کو جاری اپنے ایک بےان مےں انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز اور رانا ثنائ اللہ کے خلاف مےری اےف آئی آر درج نہےں کی جا رہی مےری وکلائ برادری اور سماجی تنظےموں سے حماےت کی اپےل ہے ،مےں نے ہمےشہ ظلم کے خلاف آواز بلند کی ہے ، گزشتہ سات سالوں سے عدالتوں کا دروازہ کھٹکٹا رہی ہوں اب مجھے پورا ےقےن ہے کہ عدلےہ آزاد ہے مجھے انصاف ملے گا ۔ انہوں نے کہا کہ مےر ے اوپر جھوٹے کیسز بنائے گئے جن کا حقےقت سے کوئی تعلق نہےں مےں آخری دم تک ظالموں کا مقابلہ کروں گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.