یورپی فٹ گالف ٹورنامنٹ برطانیہ کے جیسن پارکنسن نے جیت لیا

جدت ویب ڈیسک :برطانیہ کے جیسن پارکنسن نے یورپی فٹ گالف ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فٹ گالف عام گالف کی طرح ہی کھیل جاتی ہے لیکن فرق یہ ہے کہ اسٹک کی جگہ پاؤں کا استعمال کیا جاتا ہے اور گیند بھی عام گالف کی نسبت بڑی ہوتی ہے۔منتظمین کے مطابق ایونٹ میں 16 ممالک کے 111 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ برطانیہ کے جیسن پارکنسن نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.