سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف لاہور پہنچ گئے ،اہم ملاقاتیں کس سے ؟جانیے

لاہور جدت ویب ڈیسک :میڈ یا رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف خصوصی طیارے سے لاہور پہنچے اور انہیں اولڈ ائیر پورٹ سے سخت سیکیورٹی میںان کی رہائش گا ہ لے جایا گیا۔بتا یا جا رہا ہے کہ پاکستان میں قیام کے دوران ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف اہم ملاقاتیں کریں گے اور چند دن قیام کے بعد پھر واپس سعودی عرب چلے جائیں گے ۔واضح رہے کہ جنرل راحیل شریف گزشتہ ماہ بھی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور آئے تھے اور وہ یہاں کچھ دن قیام کر کے اپنی نجی مصروفیات نمٹا کر واپس سعودی عرب چلے گئے تھے ۔سابق چیف آف آرمی سٹاف ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف خصوصی طیارے میں جدہ سے لاہور پہنچ گئے جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.