ناصر جنجوعہ مشیر قومی سلامتی سرتاج عزیز ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن تعینات

جدت ویب ڈیسک :سرتاج عزیز کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہو گا۔ ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر ہوں گے۔ جب کہ انجینئر امیر مقام، سردار مہتاب عباسی، عرفان صدیقی اور جام معشوق علی بھی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے مشیران ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.