سابق وزیراعظم نےنیب ریفرنسزمیں فرد جرم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج ، جانئے

جدت ویب ڈیسک :عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ احتساب عدالت کوتینوں ریفرنسزکو یکجا کرکے ایک فرد جرم کا حکم دیا جائے،تینوں کیسز میں ایک ہی الزام اورایک ہی طرح کے گواہ ہیں، ایک ہی ریفرنس میں الگ الگ فرد جرم عائد کرنا خلاف قانون ہے،آئین کے مطابق فیئر ٹرائل بنیادی حق ہے جو درخواست گزار کونہیں دیاگیا، نوازشریف نے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 درخواستیں دائرکیں جس میں چیئرمین نیب اور احتساب عدالت کے جج کو فریق بنایا گیا ہے ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.