پاکستانی کرکٹر نے خود کشی کرلی ، کیوں ؟ جانیے

جدت ویب ڈیسک ::پاکستانی سابق انٹر نیشنل کرکٹر عامر حنیف کے بیٹے کرکٹرزریاب حنیف نے خودکشی کرلی ، دل برداشتہ ہوکر خود کشی کرلی انڈر 19 میں اس پر بہت پریشر ڈالا گیا آج ظہر کے بعد جنازہ ادا کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published.