پریانکاچوپڑا سو بااثرخواتین کی فہرست میں شامل ،مزید پڑھیے

جدت ویب ڈیسک :برطانوی جریدے کی فہرست میں دنیا بھر سے کئی خواتین کا نام شامل ہے جس میں بھارتی اداکارہ پریانکا کا نام 97 ویں نمبر پر ہے جب کہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی فہرست میں وہ 15 ویں نمبر پر ہیں۔بااثر خواتین کی فہرست میں سب سے پہلے نمبر پر جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل ہیں جب کہ دوسرے نمبر پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے اور امریکا کی میلندا گیٹس تیسرے نمبر پر ہیں۔فوربز نے اس سے قبل اداکارہ کو ٹی وی کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں کی فہرست میں 10 ویں نمبر پر رکھا تھا اور اب وہ 8 ویں نمبر پر آگئی ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.