Footballer

میسی کی ٹانگ نے ارجنٹینا کوکہا ں پہنچادیا‘جانئے

مانچسٹر جدت ویب ڈیسک اسٹارفٹبالرلیونل میسی نے ہیٹ ٹرک کر کے ارجنٹینا کو ورلڈکپ2018 میں پہنچا دیا ،امریکا فٹ بال ورلڈکپ2018 میں کو الیفائی کرنی میں ناکام رہا اور ٹورنا منٹ سے باہر ہو گیا ۔ارجنٹینانیکوالیفائنگ میچ میں ایکواڈورکو تین ایک سیشکست دیدی ،اسٹارفٹبالرلیونل میسی نے ہیٹ ٹرک کرکیاپنی ٹیم کوفتح دلائی ۔ایک اور کوالیفائر میںامریکی ٹیم کو ٹرینیڈیڈ اینڈ ٹوباگونیدو۔صفر سے شکست دی۔واضح رہے کہ 30 سال کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب امریکا فٹ بال ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہیں کر سکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.