تیزطوفان کے دوران کار سڑک پر سیدھی کھڑی ہوگئی

کنکٹی کٹ جدت ویب ڈیسک :۔۔۔امریکہ کے کنکٹی کٹ میں زبردست طوفان کے نتیجے میں بڑی شاہراہ پر چلنے والی کار ہوا کے زور سے سڑک پر چلنے کے بجائے کھڑی ہوگئی۔ شدید بارشو ں کے دوران کارکو سڑک پر یوں کھڑا دیکھ کر آس پاس سے گزرنے والی کاروں کے ڈرائیور حیران تھے ۔طوفان کے دوران 8میل فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہیں۔ بارش ہوئی اور گرج چمک ہوئی۔ اس کار کی تصویر کارڈرائیوروں نے اتار کر سوشل میڈیا پر ڈال دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.