آتشزدگی کا شکار مریضوں کی جلد کیسے تبدیل ہونے لگی ؟ جانئے اس رپورٹ میں

جدت ویب ڈیسک :مچھلی کی جلد اب آتشزدگی کے شکار مریضوں کے علاج میں استعمال ہوگی،جی ہاں!اب ایسی ٹرانسپلانٹیشن ممکن ہے اس کے پہلے انسانی اور دیگر جانوروں کی جلد استعمال کی جارہی تھی ۔ برازیل کے اسپتال میں اس کا استعمال شروع کردیا گیا ہے اور سائنسدانوں نے پایا کہ یہ کہیں زیادہ بہتر ہے مریضوں کو جلد صحت یابی کے لئے انہوں نے اندازہ لگایا کہ اس سے مریض کو تکلیف بھی کم ہوتی ہے جبکہ زخم بھی بہت تیزی سے مندمل ہوتے ہیں اور سب سے بڑی بات یہ کہ اس طرح 75فیصد تک کم قیمت بھی ہے ۔ ایک خاص قسم کی مچھلی کی جلد ابھی تجرباتی طور پر استعمال کی جارہی ہے جبکہ ماہرین کا خیال ہے کہ بہت جلد یہ متبادل کے طور پر استعمال ہونے لگے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.