شرم تم کو مگر نہیں آتی ، فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کا اصل کام

جدت ویب ڈیسک :بہاولپور میں کسی برن ہسپتال کی کیا ضرورت؟ کیا فرق پڑتا ہے اگر عوام آگ سے مرے۔۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں سرائے عالمگیر پر نا اہل، ناکام اور نامزد مجرم کے حق میں بینرز لگاتے ہوئے۔ یہ ہے اصل کام آگ بجھانے والے عملے کا۔اور جنوبی پنجاب سے ہی میڈیکل وین بھی منگوالی گئی شرم ان کو نہیں آتی کس طرح سرکاری چیزیں استعمال ہو رہی ہیں اور گزشتہ رات بھی پنجاب حکومت کے دو جہاز نااہل وزیر اعظم کے اہل خانہ کو لے کے لاہور کے اولڈ ائیر پورٹ پر اترے ساتھ ہی گھریلو ماسیاں بھی شریک سفر رہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.