. اسحاق ڈار کوگرفتاری کا خوف،خود ساختہ بیماری کا ڈرامہ،حکومت کووزیر خزانہ کی تلاش

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک :سابق وزیر اعظم نواز شریف اور نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد کے سمدھی اور کرپشن کے بے تاج بادشاہ پاکستان کے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار(پانڈو رام)گرفتاری کے خوف سے بیماری کا بہانہ کرنے بیرون ملک سکونت اختیار کرلی ہے جس کے باعث پاکستان میں وزارت خزانہ کے تمام امور ٹھپ پڑے تھے اور رزہ مرہ کے معاملات میں شدید دشواریوں کا سامنا تھا جس کے باعث ان کو فارغ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے نئے انچارج مشیر کو تعینات کرنے کیلئےعشرت حسین، مفتاح اسماعیل،حفیظ پاشا سمیت دیگر نام سامنے آئے ہیں اور امکان ہے کہ یہ تینوں ماہرین جلد وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کریںگے۔ واضح رہے کہ ان کا عہدہ وزیر کے برابر ہوگا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.