ایف بی آر نے خود ریکوری کرلی، راحت فتح علی خان بھی 35لاکھ روپے کے ٹیکس نادہندہ نکلے

جدت ویب ڈیسک : راحت فتح علی خان کے اکاؤنٹ سے ایک لاکھ 5ہزار کی ریکوری کرلی گئی ،ایف بی آر نے گلوکار کے بینک اکاؤنٹ منجمد کر کے ایک لاکھ5ہزارروپے کی ریکوری کر لی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.