پاکستان کے مثبت تشخص کواجاگر کریں گے بین الاقوامی صحافیوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرے گا۔فواد چوہدری

اسلام آباد: جدت ویب ڈیسک ::وفاقی وزیراطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین کی صدارت میں ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ ،وذارت اطلاعات میں اہم اجلاس۔ پاکستان بین الاقوامی صحافیوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرے گا۔پاکستان کے مثبت تشخص کواجاگر کرنے کے حوالے سے مختلف تجاویز کے حصول اور متعلقہ اداروں اورمحکموں کے درمیان تعاون کے میکانزم کو مضبوط بنانے کیلئے اعلی سطحی اجلاس طلب کرنے کی ہدایت۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.