Amir Khan's wife

عامرکی ضرورت نہیں ،آنےوالے بچے کی پرورش تنہا کرونگی‘ فریال

لندن جدت ویب ڈیسک برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ عامراورفریال ایک دوسر ے سے بات چیت کرنے لگے مگررشتہ ختم ہوچکا ہے ۔ فریال کے مطابق مجھے عامرکی ضرورت نہیں ،آنے والے دوسرے بچے کی پرورش تنہا کروں گی۔ان کا کہنا ہے کہ خود کو کتنا ہی پڑھا لکھا ،ذہین اورامیر سمجھیں ،اصلیت اس بات سے ظاہر ہوتی ہے کہ آپ کا برتائو کیسا ہی ۔فریال نے کہا کہ دیانت داری ہی سب کچھ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.