ووٹ کی طاقت دیکھیے پھر سےمجھے سربراہ بنا دیا

کراچی جدت ویب ڈیسک ::فاروق ستار نے کہا کہ ووٹ کی طاقت نے سربراہ بنادیا، فاروق ستار نے کہا کہ زرداری نے نفرتوں کے بیج بوئے،پی پی میں موجود مہاجر ان سے سوال کریں ۔فاروق ستار نے کہا کہ آصف زرداری نے راؤ انوار کو مہاجروں کی نسل کشی کا لائسنس دیا، ان کا بیان اعتراف جرم ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.