نواز شریف کے سیاسی مشیروں کے اپنے مزموم مقاصد ہیں،گلوکار فرحان سعید کی تنقید

جدت ویب ڈیسک :معروف گلوکار فرحان سعید نے نااہلی کے بعد نواز شریف کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پتہ نہیں کون نواز شریف کو عدلیہ سے ٹکراؤ کے مشورے دے رہا ہے، اس وقت جو بھی نواز شریف کو مشورہ دے رہا ہے وہ صرف انہیں بھیانک انجام کی طرف لے جا رہا ہے نواز شریف کے سیاسی مشیروں کے اپنے مزموم مقاصد ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے فرحان سعید کا کہنا تھا کہ اس طرح کی سیاست کا انجام صرف تباہی ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published.