فیصل آباد ، فیکٹری ایریا کے پلازہ میں آگ لگنے سے دو افراد جاں بحق

جدت ویب ڈیسک ::فیصل آباد کے علاقے فیکٹری ایریا میں پلازہ میں آگ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ آگ بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹنے سے لگی ، ریسکیو کی 9 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں ۔
آگ نے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، متعدد دکانوں کی چھتیں گر گئیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.