اسلام آباد جدت ویب ڈیسک سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش خطرات کے حوالے سے پارلیمنٹ کو ان کیمرہ بریفنگ دی جائے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے لاہور بم دھماکے کی مذمت کی۔ وزیر داخلہ کو اس صورتحال سے متعلق ایوان کو بتانا چاہیے۔ ملک کو درپیش خطرات کے حوالے سے پارلیمنٹ کو ان کیمرہ بریفنگ دی جائے۔
